Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گل کی نئی ڈانس ویڈیو پر عاصم ریاض برہم

Now Reading:

شہناز گل کی نئی ڈانس ویڈیو پر عاصم ریاض برہم

سدھارتھ شُکلا کے دوست گلوکار عاصم ریاض نے اداکارہ شہناز گِل کی نئی ڈانس ویڈیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ جاری کیا ہے۔

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شُکلا کے سابق ساتھی عاصم ریاض نے  اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کچھ رقص کی ویڈیوز دیکھیں، سنجیدگی سے کہنا ہوگا کہ لوگ اپنے پیاروں کو بھول جاتے ہیں، کیا بات ہے۔

https://twitter.com/imrealasim/status/1475490166965891073?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1475490166965891073%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1030491

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ نیو ورلڈ کا بھی  استعمال کیا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہی میں شہناز گِل نے اپنے منیجر کوشل جوشی کی منگنی میں دیگر دوستوں کے ساتھ رقص کیا تھا جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

اس ٹوئٹ پر شہناز گِل کے مداح انہیں کسی پر یوں تبصرہ کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں تو کوئی ان کا ساتھ دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شُکلا 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے تھے۔

عاصم ریاض کو سدھارتھ شُکلا کا قریبی دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ شہناز گِل ان کی گرل فرینڈ تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر