Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکولین فرننڈس کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا، تفتیشی افسران اپنے ساتھ لے گئے

Now Reading:

جیکولین فرننڈس کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا، تفتیشی افسران اپنے ساتھ لے گئے

گزشتہ شب جیکولیں فرننڈس کو ممبئی ائیرپوڑت سے بیورون ملک جانے سے رو ک لیا گیاتھا اور تفتیشی افسران انہیں اپنے ساتھ لے گئے تھے تاہم انہیں کچھ تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجزت دے دی گئی۔ ۔

بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرننڈس دبئی کے ایک شو میں شرکت کے لئے ممبئی ائیرپورٹ پر پہنچی تو  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انسداد معاشی جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکم پر جیکولیں منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ جیکولین فرننڈس کے بوائے فرینڈ سکیش چندرا شیکھر جو دوسو کروڑروپے سے زائد کے فراڈ اور بھتہ خوری میں ملوث ہونے پر حراست میں ہیں اسی وجہ سے جیکولین کو بھی شامل تفیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر