
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
کنزہ ہاشمی نے اس لباس کے ساتھ جس روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کنزہ ہاشمی اسکردو میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر کا منظر بے حد خوبصورت تھا۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے ،کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔
ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ابتدائی طور پر انہیں گلوکاری کا شوق تھا اور انہوں نے بطور گلوکارہ ہی کیریئر کا آغاز کیا تھا لیکن پھر انہیں ایک ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی اور یوں وہ اداکاری کی طرف آگئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News