Advertisement
Advertisement
Advertisement

سشمیتا سین دانیال ظفر کی فین ہوگئیں

Now Reading:

سشمیتا سین دانیال ظفر کی فین ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین گلوکار دانیال ظفر کی فین ہوگئیں۔

حال ہی میں دانیال ظفر کے گانے ’’اُڑھ چلیے‘‘ سے لطف اندوز ہونے والی سشمیتا سین کی ایک ویڈیو نے ٹویٹر صارفین کی توجہ حاصل کی۔

اداکارہ سشمیتا سین اپنی بیٹی کے ساتھ کار میں سفر کر رہی تھیں جس کی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور دانیال ظفر کی خوب تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ممبئی کی تازہ ہوا، ڈرائیو، کھلا آسمان اور بار بار سنا جانے والا علیسہ کا پسندیدہ گانا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

Advertisement

سابق مس یونیورس کی جانب سے اپنے گانے ’’اُڑھ چلیے‘‘ کی تعریف پر دانیال ظفر بہت خوش دکھائی دیئے اور انسٹاگرام کی ان کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں نے خواب دیکھا تھا اس گانے کو کھلی فضا، تیز ڈرائیو میں سُنا جائے اس خواب کو آپ نے سچ کر دکھایا آپ کا بہت بہت شکریہ۔

سشمیتا سین بھی خود کو روک نہیں پائیں اور انسٹاگرام پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ دانیال آپ ایک اچھے انسان ہیں جب کہ آپ کا پیغام بھی بہترین ہے، آپ کی آواز آپ کے دل کی آواز ہے۔

Advertisement

معروف اداکارہ نے لکھا کہ سرحد پار لوگوں اور ان کے خوابوں کو جوڑنے کی طاقت حاصل کرنا کتنی بڑی نعمت ہے!! ماشاءاللہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر