Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں بچے کی پیدائش

Now Reading:

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں بچے کی پیدائش

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر نک جونس والدین بن گئے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی گئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

Advertisement

اس پوسٹ کے ذریعے انہوں نے اور نک جونس نے سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کا اعلان کیا ہے۔

انسٹاگرام پوسٹ میں بھارتی اداکارہ نے کہا ’’ ہمارے ہاں آج  سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم اس خوشی کے موقع پر ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں‘‘۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ہی سروگیٹ بچے کو دنیا میں لائے ہیں اور اُسے خوش آمدید کہا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے ساتھ ہی درخواست کی ہے کہ ہم احترام سے اس خاص موقع پر سکون چاہتے ہیں تاکہ ہم اپنے خاندان پر توجہ مرکوز کریں، آپ کا بہت شکریہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر