
بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان کے متعلق بھارتی اخبار کے ایڈیٹر نے انتہائی اہم انکشافات کیے ہیں۔
اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار سلمان خان نے ایک انٹرویو کے دوران فلمی ناقد کے سامنے پیشاب کرنے کی غیر اخلاقی حرکت کی تھی۔
اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک دہائی قبل ایک ایوارڈ یافتہ خاتون فلمی ناقد اداکار سے انٹرویو کے لئے گئیں تھیں ۔
(3/n) But since a new movie was releasing, he had to give interviews. Unfortunately, it was with this critic. He had to avenge, though…
Advertisement— Sachin Kalbag | Wear a Mask, Vaccinate (@SachinKalbag) June 22, 2016
اس انٹرویو کے متعلق خاتون فلمی تبصرہ نگار نے تفصیل سے لکھا جس میں اداکار کی کامیاب اور مرکزی کردار سمیت دیگر فلموں کے نام شامل تھے تاہم سلمان خان کو اس پر بہت غصہ آیا جس کے بعد انہوں نے محترمہ سے بدلہ لینے کی ٹھان لی تھی۔
بھارتی اخبار کے ایڈیٹر کے مطابق کچھ عرصے بعد جب اداکار کی ایک اور نئی فلم کی ریلیز کا وقت آیا تو ایک بار پھر سلمان کی ملاقات اسی فلمی ناقد سے ہوئی۔
(5/n) Finally, he emerged. He told her, “Wait, I have to pee.” He then went to a tree 5 ft away, unzipped his and peed in front of her…
Advertisement— Sachin Kalbag | Wear a Mask, Vaccinate (@SachinKalbag) June 22, 2016
اداکار نے بدلہ لینے کی نیت سے پہلے خاتون کو گھنٹوں دھوپ میں کھڑا رکھا اور اس کے بعد دوران انٹرویو کے دوران خاتون کے سامنے غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے ان کی بےعزتی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News