Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ انوشکا کی بیٹی نے ماں بولنا سیکھ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

اداکارہ انوشکا کی بیٹی نے ماں بولنا سیکھ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی وامیکا نے ماں بولنا سیکھ لیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر اپنی بیٹی وامیکا کی ویڈیو شئیر کی گئی تھی جسے اداکارہ کے مداح نے دوبارہ شیئر کردیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Anushka Sharma ❤️💫 (@anushkasharma.instaa)

Advertisement

اپنی اسٹوری پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میری سال 2021 کی آخری شام بہترین انداز میں گزارنے کا طریقہ ہے۔

صارف نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک والدہ کو اس سے زیادہ اور کوئی چیز خوش نہیں کرسکتی جب اس کا بچہ اسے پہلی مرتبہ ماں کہہ کر پکارے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹی بچی جو ممکنہ طور پر وامیکا ہی ہے، والدہ کو Mumma کہہ کر پکار رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پوسٹ جاری کی تھی جس میں میڈیا کا شکریہ ادا کیاتھا۔

Advertisement

انوشکا شرما نے اپنے پوسٹ میں لکھا تھا کہ ہم نے بطور والدین  وامیکا کی لی جانے والی تصاویر منظر عام پر  نہ لانے کی درخواست کی تھی جسے پورا کیا گیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ وامیکا کو منظر عام پر لایا جائے لیکن کسی نا کسی صورت وہ لوگوں کی نظروں میں آجاتی ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام فینز اور میڈیا کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ جنہوں نے ہماری درخواست پر  وامیکا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی اور آگے بھی توقع کرتے ہیں کہ ایسا ہی ہوگا۔

اداکارہ نے کہا تھا کہ ہر ایک کو اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارنے کا حق ہے اور ہم امیڈ کرتے ہیں کہ ہمراے فینز اور فالوورز ہماری پرائیوسی اور ذاتی زندگی کا خیال رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر