Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ کی ٹک ٹاک پر انٹری

Now Reading:

گلوکارہ آئمہ بیگ کی ٹک ٹاک پر انٹری

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اب ٹک ٹاک پر بھی انٹری دے دی۔

دو روز قبل ہی گلوکارہ نے ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے جس کے بعد ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک پر اپنے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے ترانے کی 4 ویڈیوز بھی اپ لوڈ کی ہیں جن پر اب تک 7 ہزار سے زائد لائیکس آچکے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

گلوکارہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ گانا ہم نے بہت مزے کا بنایا ہے امید ہے آپ لوگوں کو بہت پسند آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ اسٹیڈیم میں، میں بھی موجود ہوں گی اور آپ لوگوں کو بھی آنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر