پاکستان کے نامور گلوکار بلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اپنے جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
گلوکار بلال سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے کا پوسٹر جاری کیا ہے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹر میں بلال سعید اور ازابیل کو دیکھا جاسکتا ہے جو کہ گانے میں بھی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
دوسری جانب اداکارہ و ماڈل ازابیل کیف نے بھی اس پوسٹر کو شیئر کر کے بلال سعید کے گانے میں جلوہ گر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ ازابیل کیف اور پاکستانی گلوکار بلال سعید کا یہ گانا 28جنوری کو ریلیز کیا جائیگا۔
اس گانے میں ایک اضافی کردار بھی موجود ہے جو کہ ازو ادا کریں گے اور اس گانے کے حوالے سے خیال کیا جارہا ہے کہ یہ گانا ایک لو اسٹوری پر مبنی ہوگا۔
خیال رے کہ بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کتینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے 2021 میں ایک ڈانسنگ فلم سے اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
