Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر کوغور سے دیکھیں؟ جو پہلے نظر آئے اس سے اپنی شخصیت کے بارے میں جانیں

Now Reading:

تصویر کوغور سے دیکھیں؟ جو پہلے نظر آئے اس سے اپنی شخصیت کے بارے میں جانیں

شخصیت کو پرکھنے کے کئی طریقہ ہیں کوئی ہاتھ کی لکھائی سے شخصیت پہچاننے کا گر جانتا ہے تو کوئی جملوں کو مکمل کرکے اس کے منفرد ہونے کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔

نفسیات میں کسی بھی فرد کی ذہانت، رویہ اور شخصیت کو پہچاننے کے کچھ مختلف طریقے ہیں ان میں سے ایک تصویروں کی مدد سے شخصیت کی شناخت بھی شامل ہے اسی طرح یہاں پر ایک تصویر پیش کی جارہی ہے، اس میں آپ کو پہلے کیا نظر آرہا ہے یا یوں کہیں تو بے جانہ ہوگا کہ آپ کو اس میں کتنے چہرے دکھائی دے رہیں ہیں۔

اس تصویر کو دیکھا جائے تو اس میں ایک آدمی نظر آرہا ہے جس نے ٹوپی پہنی ہوئی ہے، کیا اس میں صرف ایک یہی تصویر ہے زرا غور سے دیکھیں یہاں آپ کی ذہانت کا بھی امتحان ہے۔

Advertisement

اگر آپ ایسے افراد میں شامل ہیں جنہیں صرف آدمی کا چہرہ دکھائی دے رہا ہے تو آپ دیگر لوگوں کی طرح عام سی شخصیت کے مالک ہیں اور کسی بھی کام میں زیادہ محںت نہیں کرتے اور نہ کسی بھی مسئلے کو کسی اور انداز سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

لیکن اسی تصویر کو الٹا کر کے دیکھا جائے تو اس میں ایک کتا نظر آئے گا، ایسے افراد جنہوں نے اس تصویر کو الٹا کرکے دیکھا تویہ کھوجی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کسی بھی بات یا مسئلے کو ہر طرح سے پرکھتے ہیں اور پھر ہی کوئی فیصلہ لیتے ہیں اور یہی بات ان کو دیگر لوگوں سے منفرد بناتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر