Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کا اپنے مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

Now Reading:

شاہ رخ خان کا اپنے مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اداکار نے اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل وہ اپنے مداحوں کے لئے ایک خصوصی ویڈیو بنائیں گے۔

اس ویڈیو میں شاہ رخ خان فلم پٹھان کے کردار کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے کہ کس طرح سے انہوں نے فلم کے اس کردار کو ادا کرنے کے لئے اپنی باڈی بنائی۔

انہوں نے کہا کہ اس فلم میں مداح انہیں ایک مضبوط نظر آنے والے  کردار میں دیکھ سکیں گے۔

اداکار نے اس فلم میں اپنے کردار کے لئے پٹھوں پربہت محنت کی ہے جس طرح فرحان خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اوم شانتی اوم میں اپنے کردار کے لئے اس طرح کی مشق سے سکس پیکس باڈی بنائی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم پٹھان شاہ رخ خان، جان ابراہم اور اداکارہ دیپیکا اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ سلمان خان نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ اُنکی اس فلم میں خصوصی انٹری ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر