Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، بالی ووڈ اداکار شادیوں میں ڈانس کرنے کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

Now Reading:

جانیے، بالی ووڈ اداکار شادیوں میں ڈانس کرنے کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

بالی ووڈ اداکار فلموں میں اداکاری کے علاوہ بھی بہت سے ذرائع سے پیسہ کماتے ہیں۔

 ان ذرائع میں برانڈز کی تشہیر، کمرشلز کرنا، ماڈلنگ کرنا شامل ہوتا ہے لیکن سب سے اہم ذریعہ ایک اور ہے جو کہ شادیوں میں شرکت اور ڈانس کا ہے۔

  بالی ووڈ کے معروف اداکار بڑی شادیوں میں شرکت اور ان میں ڈانس کرنے کے لئے بھاری معاضے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

بالی ووڈ کے ان اداکاروں کی فہست کافی لمبی ہے لیکن ان میں سرفہرست شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، سلمان خان کا نام شامل ہے جو کہ سب سے زیادہ معاوجہ لیتے ہیں ۔

1۔ کترینہ کیف:

Advertisement

ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ایک شادی میں شرکت اور اس میں ڈانس کرنے کے لئے ساڑھے 3 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیتی ہیں ۔

2۔ شاہ رخ خان:

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھی شادیوں میں ڈانس کرتے ہیں جس کے لئے وہ تقریباً 3 کروڑ معاوضہ لیتے ہیں۔

3۔ ہریتھک روشن:

بالی ووڈ کے ہریتھک روشن شادیوں میں ڈانس کرنے کے لئے ڈھائی کروڑ لیتے ہیں جو کہ پاکستانی 5 کروڑ سے زائد بنتے ہیں۔

4۔ اکشے کمار:

Advertisement

بھارتی اداکار اکشے کمار جو کہ اپنی ایکشن فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں ، ہ معاوضے کے عوض شادیوں میں ڈانس بھی کرتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکار ایک شادی میں ڈانس کرنے کے لئے ڈھائی کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔

5۔ سلمان خان:

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو بھی شادی میں ڈانس کرتے ہیں جس سے وہ 2 کروڑ کمالیتے ہیں۔

6۔ پریانکا چوپڑا:

اداکارہ پریانکا چوپڑا یعنی دیسی گرل بھی شادیوں  میں دانس کرتی ہوئی نظر آئیں ہیں۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق ایک شادی میں ڈانس کرنے کے لئے اداکارہ ڈھائی کروڑ لیتی ہیں۔

7۔  دیپیکا اور رنویر:

بالی ووڈ کی یہ جوڑی شادی میں ڈانس کر نے کے لئے 1 کروڑ لیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر