Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کو مردوں کی کونسی صفات زیادہ متاثر کرتی ہے؟

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کو مردوں کی کونسی صفات زیادہ متاثر کرتی ہے؟
یمنیٰ زیدی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی جو کہ اپنے مختلف کرداروں اور اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

 اداکارہ یمنیٰ زیدی کو ان  کے مزاج اور انداز کی وجہ سے انڈسٹری میں بہت پسند کیا  جاتا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بے شمار کامیاب پراجیٹس کی وجہ سے بہت نام بھی کمایا ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے مردوں میں متاثر کرنے والی صفات کے متعلق سوال کیا گیا ہے۔

اس سوال کے جواب میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتایا ہے کہ انہیں مردوں کی آواز اور جوتے بہت متاثر کرتے ہیں ۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ مردوں کی جن چیزوں سے متاثر ہوتی ہیں اس کی فہرست میں آنکھیں اور ناخن بھی شامل ہیں۔

 اسکے علاوہ اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ چیزیں خریدتے وقت کبھی قیمت نہیں پوچھتی ہیں خاص طور پر جب وہ کسی کے لئے تحفہ لے رہیں ہوں تب تو بلکل بھی  ایسا نہیں کرتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ سب سے زیادہ پیسے شاپنگ، کپڑوں اور گھر کی چیزیں خریدنے میں خرچ کرتی ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے  فیشن کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں فیشن میں فٹنگ والے کپڑے بہت برے لگتے ہیں جو کہ آج کل فیشن میں ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ نے اپنی خواہش کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری آواز اچھی ہوتی تو میں گانا گاتی نا کہ اداکاری کی طرف آتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر