Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

Now Reading:

سلمان خان کی تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی گھوڑے کے ساتھ  تصویر پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے شروع کر دیے۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گھوڑے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

سلمان خان نے اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا گھوڑے کا منہ۔

اس تصویر پر کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے پسندیدگی کا اظہار کیا جبکہ ٹیلی ویژن اداکار ارجن بجلانی اور یوویکا چوہدری نے تبصرے کے خانے میں دل کے ایموجیز چھوڑے۔

گزشتہ دنوں سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا تھا جس کی خبر سامنے آئی تھی اسی تناظر میں ایک مداح نے بھائی جان کو گھوڑے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کاٹ لے گا۔

Advertisement

ایک نے لکھا کہ بیچارا گھوڑا، سوچ رہا ہے، آج تو ٹائیگر دبوچ ہی نہ لے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ دونوں ہی گھوڑے ہیں، ایک زمین پر بھاگتا ہے اور دوسرا باکس آفس پر، ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں سلمان خان۔

ایک خاتون نے گھوڑے کو خوش قسمت قرار دے دیا کیونکہ سلمان خان نے اسے گلے لگارکھا ہے۔

خاتون نے لکھا کہ گھوڑا بہت خوش قسمت ہے، جسے گلے لگایا گیا، یہاں کتنی لڑکیاں ہیں جو آپ کو گلے لگانا چاہتی ہیں۔

واضح رہے کہ سلمان خان کو 25 دسمبر کو اُن کے فارم ہاؤس پر سانپ نے کاٹ لیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا تھا مگر انہیں اگلے ہی دن ڈسچارج کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر