
بالی ووڈ انڈسٹری دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری مانی جاتی ہے اور اس کی مقبولیت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔
اس انڈسٹری میں کام کرنے والوں کے چاہنے والے بھی پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور اس انڈسٹری میں بننے والی فلمیں پوری دنیا میں دیکھی اور پسند کی جاتی ہیں۔
بالی ووڈ انڈسٹری کے پسندیدہ اداکار شاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن ہیں جبکہ اداکاراؤں کی فہرست تھوڑی طویل اور تبدیلیوں کے ساتھ موجود ہے،۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں بھارت کی پسندیدہ اداکاراؤں کے لئے کی فہرست کے لئے ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سب سے زیادہ ووٹ اداکارہ کترینہ کیف کے نام سے ملیں ہیں۔
جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بھارت میں بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف ہیں ۔
اس سروے میں دوسرے نمبر پر اداکارہ دیپیکا پڈوکون رہی ہیں جنہیں 6.8 فیصد پسندیدگی کے ووٹ ملیں ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا موجود ہیں۔
سروے کے مطابق کنگنا رناوت اور کرینہ کپور خان بالترتیب 4.9 فیصد اور 3.6 فیصد ووٹ شیئر کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News