Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری کی نمبر ون اداکارہ قرار

Now Reading:

کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری کی نمبر ون اداکارہ قرار
بالی ووڈ انڈسٹری

بالی ووڈ انڈسٹری دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری مانی جاتی ہے اور اس کی مقبولیت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔

اس انڈسٹری میں کام کرنے والوں کے چاہنے والے بھی پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور اس انڈسٹری میں بننے والی فلمیں پوری دنیا میں دیکھی اور پسند کی جاتی ہیں۔

 بالی ووڈ انڈسٹری کے پسندیدہ اداکار شاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن ہیں جبکہ اداکاراؤں کی فہرست تھوڑی طویل اور تبدیلیوں کے ساتھ موجود ہے،۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 حال ہی میں بھارت کی پسندیدہ اداکاراؤں کے لئے کی فہرست کے لئے ایک سروے کیا گیا ہے جس میں  سب سے زیادہ ووٹ اداکارہ کترینہ کیف کے نام سے ملیں ہیں۔

جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بھارت میں بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف ہیں ۔

Advertisement

اس سروے میں دوسرے نمبر پر اداکارہ دیپیکا پڈوکون رہی ہیں جنہیں 6.8 فیصد پسندیدگی کے ووٹ ملیں ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا موجود ہیں۔

سروے کے مطابق کنگنا رناوت اور کرینہ کپور خان بالترتیب 4.9 فیصد اور 3.6 فیصد ووٹ شیئر کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر