Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو پولیس کے ساتھ پنگا لینا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو پولیس کے ساتھ پنگا لینا مہنگا پڑ گیا
ٹک ٹاک نے امریکی صارفین کا ڈیٹا اوریکل پر منتقل کردیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے اور ہر روز ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ بھی ہورہا ہے۔

 ان افراد میں بڑی تعداد نوجوان نسل کی ہے جو کہ خود کو وائرل کرنے کے لئے اپنی جان کی بازی بھی لگادیتے ہیں اور خطرناک انداز میں ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں۔

پاکستان میں ایسے بہت سے واقعات ہوتے ہیں لیکن حال میں ہونے والے واقعے نے ٹک ٹاکر کو مصیبت مں ڈال دیا ہے۔

 یہ واقعہ لودھراں کا ہے جہاں ایک نوجوان پولیس وین پر کھڑے ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنارہا تھا۔

نوجوان کی یہ حرکت دیکھ کر پولیس نے اسے گرفتار کر کے  حوالات میں ڈال دیا ہے  اور خان پور تھانے کے ڈی ایس پی نے اس واقعے کی فوری طور پر انکوئری کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق نوجوان کی  اس حرکت سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر