بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں جانا مہنگا پڑگیا۔
سلمان خان ممبئی کے علاقے جوہو میں موجود ایک آسٹریلین ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے لئے آئے اور انہیں مداحوں نے گھیر لیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکار سلمان خان کی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں سلمان خان کو دیکھ کر ان کے پرستار بھائی، بھائی کے نعرے لگانے لگے۔
سلمان خان کی سیکیورٹی نے اداکار کو مداحوں کے بیچ سے نکال گاڑی تک پہنچایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
