
پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ ہے ۔
اداکارہ کی اس تصویر کو انکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے اپنے سوشل میڈیا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی تصاویر آمنہ الیاس نے ورزش کے دوران عکس بند کی تھی جس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ورک ان پروگریس جبکہ ان تصاویر میں آمنہ الیاس نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
مداحوں نے آمنہ الیاس کے کپڑوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ایک صارف نے کہا تھا کہ ایسی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شرم نہیں آئی جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ بحیثیت مسلمان آپ کو ایسے دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News