Advertisement

آریز اور حبا نے اپنی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی

آریز اور حبا

پاکستانی اداکار آریز احمد اور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے  رواں ماہ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا ہے۔

اس نئے رشتے کے ساتھ ان کی ہونے والی نوک جھوک اور لڑائیوں کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے۔

اس ویڈیو کو دونوں کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں حبا اور آریز کو لڑتے ہوئے اور ایک دوسرے سے شکایتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں حبا کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ پسند کی شادی کا نقصان ہی ہوتا ہے  جبکہ آریز کہتے ہیں کہ  تم مجھ سے نکاح کے پہلے دن ہی لڑ پڑی ہو۔

خیال رہے کہ یہ ویڈیو حبا اور آریز کی شادی کے ہونے والی تقریب سے پہلے بنائی گئی تھی جسے انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version