Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہراسگی کے واقعے کا کوئی گواہ نہیں ہے ، میشا شفیع

Now Reading:

ہراسگی کے واقعے کا کوئی گواہ نہیں ہے ، میشا شفیع
میشا شفیع

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے کہا کہ مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعے کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے بلکہ میں بھی ہراسگی کی گواہ نہیں ہوں۔

گلوکارہ نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے دوران علی ظفر کے خلاف ہراساں کیے جانے کے الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت کو بتایا ہے کہ میں ہراسگی کی گواہی نہیں دے سکتی ہوں کیونکہ میں نے اسے محوسو کیا تھا۔

اس دوران انہوں نے بتایا کہ ہراسانی کہ وقت اس کمرے میں 10 سے 15 لوگ موجود تھے لیکن انہوں نے اس قسم کے کسی واقعے کو ہوتا نہیں دیکھا بلکہ میں اسے محسوس کیا تھا۔

میشا شفیع کا کہنا تھا کہ گلوکار علی ظفر متعدد بار ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرچکے تھے اور انہیں ظاہری طور پر بھی ہراساں کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ کام کے دوران وہ علی ظفر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بات کرتی تھیں لیکن یہ صرف پروفیشنل رویہ تھا  جو وہ ہر کسی کے ساتھ اختیار کرتی ہیں۔

Advertisement

بعدازاں یہ سیشن مکمل نہ ہوسکا اور جرح 8 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے  میشاء شفیع کو دوبارہ پیش ہونے کا تحریری حکم جاری کر دیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر