
سابق کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا نے سماجی مسئلہ حل کر دیا۔
شنیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کراچی کے علاقے ڈیفنس کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا عملہ سڑک کو صاف کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شنیرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آج صبح کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) نے سڑکوں سے آپ کے کوڑے کو صاف کر دیا۔
اُنہوں نے لکھا کہ تیز ردعمل دیکھ کر اچھا لگا لیکن آئیے کوشش کریں کہ سب سے پہلے سڑک پر کچرا نہ پھینکیں۔
شنیرا نے بتایا کہ تقریباً 200 سے زائد افراد اور 10 ٹریکٹرز کی مدد سے کراچی کے ساحل کو گندگی سے پاک کیا گیا ہے۔
اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری محنت کو ضائع نہیں ہونے دیجیے گا، کراچی کو اپنے اردگرد کی سڑکوں اور ساحل کو صاف رکھیں،شہر کی صفائی سے ہمارا معاشرہ بھی صاف رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News