Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی دلہن کی ورمالا نہ پہننے کی زبردست اداکاری، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھارتی دلہن کی ورمالا نہ پہننے کی زبردست اداکاری، ویڈیو وائرل
ویڈیو وائرل

ویڈیو وائرل

بھارتی دلہن کی اپنے دلہے کے ہاتھوں ورمالا نہ پہننے کی اداکاری کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پاکستان اور بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے جہاں تھیم ویڈینگ کے نام پر نت نئے رواج سامنے آرہے ہیں اور ایسے میں دولہا اور دلہن کی بھی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی طرح اپنی شادی کو کامیاب کروانے کے لیے کوئی ایک ویڈیو وائرل کروانے میں کامیاب ہوجائیں ۔

یہ بھی پڑھیں؛ اپنی رخصتی پر ہنسنے والی انوکھی دلہن ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ان دنوں دلہا یا دلہن کی انٹری پر ڈانس یا تو دلہن کی موٹر سائیکل یا پھر گھوڑے پر انٹری کے چرچے ہورہے ہیں اور ان ویڈیوز کو لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں، ایسے میں ایک اور بھارتی دلہن نے سوشل میڈیا کی زینت بننے کے لیے نیا طریقہ کار دھونڈ نکالا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی دلہا اپنی دلہن کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہے جہاں وہ اسے اپنی روایت کے مطابق ورمالا پہنانے کی کوشش کررہا ہے تاہم دلہن آسانی سے ورمالا نہیں پہن رہی جس کی وجہ سے دلہا کو مشقت کرنا پڑ رہی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ دلہن کی گانے پر رقص کیساتھ انوکھی انٹری کی ویڈیو وائرل

دلہن کی ویڈیو کو بھارتی میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا گیا ہے جس میں دلہن نے لال رنگ کا لہنگا جب کہ دلہے نے کریم کلر کی شیروانی زیب تن کررکھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Parul Garg (@parulgargmakeup)

Advertisement

ویڈیو کو اب تک 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر زبردست ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایک صارف نے تو لڑکی کو ’میٹرکس دلہن‘ کا خطاب دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر