Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریز اور حبا نے ایک دوسرے کے کونسے بڑے راز فاش کردیئے؟

Now Reading:

آریز اور حبا نے ایک دوسرے کے کونسے بڑے راز فاش کردیئے؟
آریز اور حبا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے ایک دوسرے کے بڑے راز فاش کردیئے ہیں۔

حال ہی میں اس جوڑی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے ایک کھیل کے دوران ایک دوسرے کے متعلق کیے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔

 اداکارہ حبا بخاری نے نے بتایا ہے کہ آریز احمد کے متعلق کیے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ  صرف شکل سے معصوم لگتے ہیں لیکن اصل میں ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ آریز کی سب سے بری عادت اس کا غصہ ہے جس سے سب پریشان ہے اور یہ سوتا بہت زیادہ ہے۔

حبا نے بتایا ہے کہ جب بھی آریز احمد کا موڈ خراب ہوتا ہے تو وہ بلکل چپ ہوجاتا ہےاور اس کے بعد وہ اپنی مرضی کے مطابق اپنا موڈ خود ٹھیک کرتا ہے پھر چاہے اس میں کتنا ہی وقت کیوں نا لگ جائے۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا ہے کہ آریز کو ان کے گھر میں ’پھمڑا‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔

 دوسری جانب اداکار آریز احمد نے اداکارہ حبا بخاری کے متعلق کیے جانےوالے سوالات کا جواب دیا ہے اور ان کے متعلق بات کی ہے۔

 اداکار نے بتایا ہے کہ حبا کے لئے شادی کا رشتہ سب کچھ ہے اسکے علاوہ وہ اگر کسی بات پر ناراض ہوجائیں تو صرف 10 منٹ میں مان جاتی ہیں۔

آریز احمد کا کہنا تھا کہ حبا کو زیادہ غصہ نہیں آتا ہے کیونکہ وہ بہت خاموش طعبیعت کی انسان ہیں ۔

اداکار نے بتایا کہ حبا اگر آج اداکاری نہیں کر رہی ہوتی تو وہ پھر ضرور ایک ٹیچر ہوتی یا پھر ایک فوٹوگرافر ہوتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر