Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی

Now Reading:

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی

بھارت کے معروف اداکار سلمان خان نے بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دے دی۔

بھارتی نجی چینل کی جانب سے حال ہی میں شو کے نئے پرومو کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں سلمان خان ابھیجیت بچو کلے کو دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ نازیبا رویہ اختیار کرنے پر ڈانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ بچوکلے یہ جو آپ نے گندی گندی گالیاں دی تھیں کوئی دوسرا آپ کے گھر والوں کو دے تو آپ کو کیسا لگے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں آپ کو وارننگ دے رہا ہوں مڈ ویک آکے نکال کے جاؤں گا یہاں سے بال پکڑ کے۔

جس پر بچو کلے نے سلمان خان کو کہا میں بولوں، اداکار سلمان اور غصے میں آگئے اور کہا تو بولے گا نا تو گھر میں آکے تجھے مار کے جاؤں گا۔

Advertisement

سلمان خان کی اس بات پر ابھیجیت بھی بھڑک اٹھے اور کہا کہ بھاڑ میں جائے آپ کا شو، کھولو دروازہ ایسے شو میں رکنا بھی نہیں چاہتا۔

واضح رہے کہ بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے جب سے گیم شو میں شامل ہوئے ہیں اکثر ان کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ برے رویے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ،لیکن اس بار تو ابھیجیت بچوکلے نے حد کردی جس کے بعد سلمان خان بھی غصے میں آگئے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان خان نے شو میں شامل ایک اور کھلاڑی اداکارہ شمیتا شیٹھی کو بھی گھر والوں سے الجھنے پر کھری کھری سنائی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر