Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک کے ریسٹورنٹ کے افتتاح پر عاطف اسلم پہنچ گئے

Now Reading:

شعیب ملک کے ریسٹورنٹ کے افتتاح پر عاطف اسلم پہنچ گئے

پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم پاکستان کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم کے اچانک پہنچنے پر وہاں موجود تمام ہی کرکٹرز خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

سب سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عاطف اسلم سے ملے بعد ازاں وہاں موجود وقار یونس، کامران اکمل، حسن علی، امام الحق، احمد شہزاد اور وہاب ریاض نے عاطف اسلم سے ملاقات کی۔

ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کرکٹرز گلوکار سے مل کر خوش ہوئے اور انہیں ساتھ کھانے کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ دی رائس باؤل کھولا ہے جس کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر