
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی سری لنکا سے نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ حبا بخاری اپنی شادی کے بعد ان دنوں سری لنکا میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے پہلی بار تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک ایسی گجہ موجود ہیں جہاں ہاتھیوں کی دیکھ بھال ہوتی ہے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
موجودہ تصویر میں اداکارہ کو ایک چھتری کے ساتھ پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے ہرے رنگ کا مغربی طرز کا جوڑا پہنا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ روز بھی اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر ایک ویڈیو ڈالی تھی جو کہ سری لنکا کے مقبول ترین ہوٹل کی تھی۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت ان کے مداحوں نے اخذ کیا تھا کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ ہنی مون کے لئے سری لنکا جاپہنچی ہیں۔
دوسری جانب اداکار آریز احمد نے بھی اپنی اسی جگہ سے ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری یا پھر اداکار آریز احمد نے اپنے ہنی مون پر جانے کے سلسلے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں دی تھی لیکن ان کی موجودہ تصاویر نے سب بتادیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News