
پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنی صحت اور فٹنس کے لئے یوگا کلاسز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اداکارہ نے منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوگا کلاسز کی پوسٹ بھی جاری کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان کو یوگا ٹیچر کے ساتھ دھیان لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ منال خان نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یوگا کے حوالے سے یہ ان کا پہلا تجربہ ہے۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اداکارہ کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے لئے منال خان نے ایک اسٹوری پر پوسٹ جاری کیا تھا۔
علاوہ ازیں اداکارہ اپنی حالیہ تصاویر میں کافی موٹی نظر آرہی ہیں جس کے بعد انہیں خود کو فٹ رکھنے اور پہلے جیسا ہونے کی ضرورت ہے ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News