پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری جو کہ رواں ماہ ہی اداکار آریز احمد کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئیں ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک ہوٹل کا ویو دیکھا جاسکتا ہے۔
اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حبا نے ہوٹل کا نام بتایا ہے جو کہ سری لنکا میں موجود ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت ان کے مداحوں نے تاثر پیش کیا ہے کہ حبا اور آریز اپنے ہنی مون کے لئے سری لنکا پہنچے ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ رواں کے آغاز سے ہی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا تھا جس کے متعلق اداکارہ نے خود بھی ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
بعدازاں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ہوٹل سے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News