اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اب تک کی مجموعی کمائی ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریلیز کے چوتھے ویک اینڈ پر بھی فلم کی کمائی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔
واضح رہے کہ اس ویک اینڈ پر دیگر فلموں میں دی کنگز مین 34 لاکھ ڈالر، امریکن انڈرڈاگ 24 لاکھ ڈالر جبکہ دی میٹرکس ری سریکشن 19 لاکھ ڈالر کے ساتھ نمایاں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
