پاکستان کی نامور اور سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیو نے بچپن کی پرانی یادوں کو تازہ کردیا ہے۔
اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ بشریٰ انصاری کو شلوار سوٹ میں ایک جھولے پر بیٹھے جھولا جھولتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک پرانہ گانا بھی گنگنا رہی ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس انداز میں جھولا جھولتے ہوئے انہوں نے اپنی بچپن کی یادون کو تازہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ گزرتہ ہفتے اداکارہ بشریٰ انصاری اومیکرون سے صحتیاب ہوئیں ہیں جس کے متعلق انہون نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ سے آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
