Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حرا مانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا؛ مداحوں سے دعا کی اپیل

Now Reading:

اداکارہ حرا مانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا؛ مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ میرا کووڈ مثبت آیا ہے۔

حرا مانی نے لکھا کہ دعا کی درخواست ہے، آپ سب بھی ماسک پہنیے اور اپنے بچوں کا خیال رکھیے۔

اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ حرا مانی کے مداحوں کی جانب سے ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں کی جارہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام ہر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی اپنی خوبصورت انداز میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر