Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا میں مبتلا حرا مانی کا اپنے والد کے لئے جذباتی پیغام

Now Reading:

کورونا میں مبتلا حرا مانی کا اپنے والد کے لئے جذباتی پیغام
حرا مانی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے والد صاحب سے متعلق ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ یادگار تصاویر کے ساتھ پیغام پوسٹ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وہ اپنے والد صاحب کو  بہت یاد کرتی ہیں وہ سامنے نہیں ہے لیکن پھر بھی ان کے ساتھ ہیں۔

حرا مانی کا کہنا ہے کہ جب کبھی بھی وہ بیمار ہوئیں تو ان کے والد ان کے ساتھ ہوتے تھے لیکن جاتے جاتے میرے ابو مجھے بہت مضبوط بنا کر گئے ہیں۔

اداکارہ نے اپنے تمام مداحوں سے اپنے والد صاحب کی مغفرت کے لئے دعا کی درخواست کی ہے اور بتایا ہے کہ میرے ابو میرا سب کچھ ہیں اور میں جانتی ہوں کہ وہ سکون میں ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اس پوسٹ کے ذریعے اداکارہ نے اپنے لئے دعا کی درخواست کی ہے  اور ساتھ ہی ماسک پہننے اور حفاظتی تدابیر ادا کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر