Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کا اشتہار نشر کرنے والوں پر برہمی کا اظہار

Now Reading:

نور بخاری کا اشتہار نشر کرنے والوں پر برہمی کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اب تک اپنا اشتہار ٹی وی پر نشر کرنے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

نور بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں نے 5 سال قبل ایک بیوٹی کریم کے اشتہار میں کام کیا تھا جو کہ میری اجازت کے بغیر اب تک ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Noor (@realnoorbukhari)

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ عام طور پر کسی بھی اشتہار کا کنٹریکٹ ایک سال کا ہوتا ہے جس کے لحاظ سے یہ کنٹریکٹ ختم ہوچکا ہے۔

نور بخاری کا کہنا تھا کہ میں اب حجاب کرتی ہوں اور اس طرح میرا پُرانا اشتہار ٹی وی پر نشر کرنا اچھی بات نہیں ہے ،میں نے اب اپنی ساری زندگی اللّہ اور اُس کے دین کے لئے وقف کردی ہے لہٰذا براہِ کرم یہ اشتہار نشر کرنا بند کریں۔

خیال رہے کہ نور بخاری پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر گزشتہ کئی عرصے سے اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزار رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر