Advertisement
Advertisement
Advertisement

صباء قمر کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کردیا گیا

Now Reading:

صباء قمر کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کردیا گیا
صباء قمر کی ویب سیریز

پاکستان کی معروف اداکارہ صباء قمر کی نئی ویب سیریز کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

Advertisement

اردو فلیکس کی جانب سے صباء قمر کی ویب سیریز ’نینا کی شرافت‘ میں اداکارہ کو احمد حسان کے ساتھ دیکھا جائیگا ۔

اس سیریز کی ہدایتکاری کے فرائض ساقب خان نے انجام دیئے ہیں جو کہ دیکھنے میں ہی کافی دلچسپ اور مزاحیہ معلوم ہورہی ہے۔

 

اس سیریز کے ٹریلر میں احمد حسان کو بہت برے اور بگڑے ہوئے حلیئے میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکارہ کا انداز کافی شوخ نظر آرہا ہے۔

ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احمد حسان خودکشی کی کوشش کرتے ہیں لیکن بچ جاتے ہیں اور ایسے میں اداکارہ صباء قمر کی انٹری ہوتی ہے۔

Advertisement

اس سیریز کو صبا قمر نے اگست 2021 میں سائن کیا تھا اور اس سیریز کے پہلے ٹریلر کے بعد اسے باقاعدہ طور پر پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر