پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان سعید کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس حوالے سے گزشتہ روز اداکار سلمان سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ جاری کی ہے جس میں اس خوشی کی خبر کے متعلق بتایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی پیدائش رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو ہوئی تھی اور اللہ کی اس رحمت پر وہ بہت شکرگزار ہیں۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی کی بیٹی کا نام ’آئرہ‘ رکھا ہے اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس رحمت کا کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اس سے قبل اداکار سلمان کی اہلیہ علینہ سلمان نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پیدائش کی پوسٹ لگائی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
’آئرہ‘ کی پیدائش اس جوڑے کے لئے نئے سال کا بہترین تحفہ ثابت ہوئی ہے ۔
دونوں کے پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کے دیگر ساتھیوں نے بھی مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
