Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا منال اور احسن پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں؟

Now Reading:

کیا منال اور احسن پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں؟
منال اور احسن

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی جانب سے جلد خوشخبری متوقع کی جارہی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بچے کی پیدائش کی طرف اشارہ دیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں اشارہ ملتا ہے کہ جلد وہ بھی اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی نوید سنائیں گی۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کا اس پوسٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اداکارہ منال خان حاملہ ہیں تاہم اداکارہ نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حاملہ خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک تاثر ضرور دیا ہے۔

تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی شادی کے تین ماہ بعد ہی ماں بننے کے مرحلے پر پہنچ چکی ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ منال خان اپنی حالیہ تصویر میں بھی کافی موٹی نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال یہ جوڑا ازدواجی رشتے میں منسلک ہوا تھا جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر اپنی  تصاویر کی وجہ سے کافی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر