Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکولین فرنینڈز آج کل کیا کر رہی ہیں؟

Now Reading:

جیکولین فرنینڈز آج کل کیا کر رہی ہیں؟
جیکولین فرنینڈز

بھارت کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈزان نے موجودہ حالات کی پیش نظر خود کو مصروف رکھنے کے لئے چند نئے مشاغل ڈھونڈ لیے ہیں۔

 اس حوالے سے اداکارہ کی ایک قریبی دوست نے بتایا ہے کہ جیکولین ان دونوں کافی مایوس ہونے کے ساتھ ساتھ ذہنی مشکلات سے دوچار ہیں۔

ان تمام تر پرشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے اداکارہ نے نئی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں روزانہ کی ڈائری لکھنا اور روحانی کتابیں پڑھنا شامل ہے۔

اداکارہ کی دوست نے بتایا ہے کہ جیکولین عام طور پر بھی روحانیت پر کافی یقین رکھتی ہیں لیکن  ان کے موجودہ حالات اس قدر مشکل ہوگئے ہیں کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت اکیلے میں گزارنا اور ڈائری لکھنا اور چند کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کو 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں شک کے دائرے میں رکھا گیا ہے اور متعدد مرتبہ انکوائری کے لئے بھی طلب کیا جاچکا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کان مین سکیش کے ساتھ اداکارہ کے قریبی تعلقات تھے اور جس کی بنا پر وہ انہیں مہنگے تحائف بھی دیا کرتے تھے۔

سیکیش کے ساتھ اداکارہ کی چند غیراخلاقی تصاویر بھی سامنے آئیں تھیں جس پر انہوں نے ایک پوسٹ بھی جاری کیا تھا۔

اداکارہ نے میڈیا اور متعلقہ افراد سے اپنی نجی تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست کی تھی ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر