پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ندا یاسر کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ ویڈیو اداکارہ کے بھائی کی شادی کی ہے جس میں اداکارہ ڈانس کر رہی ہیں۔
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصرے بھی جاری ہیں۔
واضح رہے کہ ندا یاسر کو اکثر ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
