Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاجول کو سوشل میڈیا صارفین نے راجدھانی ایکسپریس کیوں کہا ؟

Now Reading:

کاجول کو سوشل میڈیا صارفین نے راجدھانی ایکسپریس کیوں کہا ؟
راجدھانی ایکسپریس

بالی وڈ میں اکثر ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جس کی وجہ سے فنکاروں کو کوئی  نا کوئی خطاب یا نام دیدیا جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھ کر  میڈیا انڈسٹری نے ایک اداکارہ کو راجدھانی ایکسپریس کا نام دیدیا ہے۔

یہ ویڈیو گزشتہ روز سے سوشل میدیا کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں صارفین اسے دیکھ چکے ہیں اور اس  پر ملے جلے تبصرے بھی کرچکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

یہ وییو ایئرپورٹ پر بنائی گئی ہے کہ جب اداکارہ فلائٹ کے بعد اپنے گھر جانے کے بےتاب تھیں۔

اس ویڈیو میں جو اداکارہ ہیں وہ بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول ہیں جنہیں اپنے گھر جانے کی بہت جلدی تھی اور اسی وجہ سے میڈیا کے لوگوں کو بھی جلدی جلدی کرنے کا بولا تھا۔

اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے صارفین کا کہنا تھا کہ اداکارہ کو شاید گھر صاف کرنا ہوگا اسی لئے اتنی جلدی کی جبکہ کچھ صارفین نے انہیں راجدھانی ایکسپریس بھی کہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر