پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکار صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ لکھا ہے کہ، کوئی بھی بغیر کسی مقصد کے نہیں ملتا ہے۔
ان تصاویر میں صبا قمر نے آسمانی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے اور وائٹ بیک گراؤنڈ کے ساتھ ان یہ تصاویر ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے قریبی دوست کی شادی میں لی گئیں تھیں جس میں اداکارہ نے بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی چند تصاویر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی بہترین اور کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنے نئے پراجیکٹس، حالات اور طعبیت کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News