Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی مقبولیت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد  10 ملین سے زیادہ ریکارڈ کی گئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر اتنی جلدی اتنے زیادہ فالوورز حاصل کرنا آسان بات نہیں ہوتی لیکن اداکارہ عائزہ  خان نے اس بات کا ثبوت ایک بار پھر دیا کہ لوگ ان کے کام کو پسند کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی اداکارہ سب سے زیادہ فین فالوئنگ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں تھیں جبکہ اداکارہ ایمن خان دوسرے نمبر پر موجود تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر