Advertisement
Advertisement
Advertisement

ربیکا خان، ٹی وی شو ہوسٹ کرنے والی پاکستان کی پہلی ٹاک ٹاکر

Now Reading:

ربیکا خان، ٹی وی شو ہوسٹ کرنے والی پاکستان کی پہلی ٹاک ٹاکر

ہمیشہ کی طرح بول انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے ایک مرتبہ پھر کچھ منفرد اور کچھ نیا۔ بول اپنے ہٹ پروگرامز کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کے لیے لارہا ہے “بول کا پاکستان”۔ جس کی میزبان ہوں گی پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ٹک ٹاک سیلیبریٹی ربیکا خان۔

اگر آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اس نام سے ضرور واقف ہوں گے۔ بول کا پاکستان کی میزبان ربیکا خان کسی تعارف کی محتاج نہیں، انہیں تقریباً پورا ملک ہی جانتا ہے۔

صرف انسٹاگرام پر ہی ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، اور ٹک ٹاک فالوورز کی تو بات ہی الگ ہے۔

Advertisement

ربیکا خان ناصرف ایک بہترین اداکارہ ہیں، بلکہ ایک بہترین گلوکارہ بھی ہیں۔

ملٹی ٹیلنٹڈ ربیکا نے ماڈلنگ کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabeecak (@rabeecakhan)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabeecak (@rabeecakhan)

 

Advertisement

ربیکا خان کی میزبانی میں آپ کی خدمت میں پیش کیا جانے والا زبردست شو بول کا پاکستان اپنی نوعیت کا ایک منفرد شو ہے، جس میں ہم آپ کو دکھائیں کا مملکت خداداد پاکستان کا وہ چہرہ جو ہماری حقیقی پہپچان ہے۔

ملوائیں گے آپ کو ملک میں موجود ٹیلنٹ سے اور سنائیں گے آپ کو کامیابیوں کی متاثر کن کہانیاں۔

تو دیکھنا مت بھولئے گا پاکستان کا بہترین شو بول کا پاکستان“، 23 جنوری اتوار سے ہر ہفتے شام 4 سے 5 بجے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر