Advertisement
Advertisement
Advertisement

بگ باس 15 کا فائنل: سدھارتھ شکلا کی یاد میں سلمان خان ہوئے غمزدہ

Now Reading:

بگ باس 15 کا فائنل: سدھارتھ شکلا کی یاد میں سلمان خان ہوئے غمزدہ
سدھارتھ شکلا کی یاد میں

بھارتی ٹیلیویژن پر سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والا شو بگ باس جس کا 15واں سزین جاری ہے جو کہ ختم ہونے والا ہے۔

حال ہی میں اس شو کے میں بھارتی اداکارہ و ماڈل شہناز گل اسپیشل گیسٹ کے طور پر شریک ہوئی ہیں جو کہ بگ باس سیزن 13 کا حصہ رہ چکی ہیں۔

 اس موقع پر مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کی یاد میں اداکار اور شو کے ہوسٹ سلمان خان اور اداکارہ شہناز گل اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رونے لگتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

یہ پہلا موقع تھا کہ جب سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اداکار سلمان خان اور اداکارہ شہناز گل کی ملاقات ہوئی ہے اور سیزن میں ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ اچھی یادیں دوبارہ تازہ ہوگئیں۔

اس سے پہلے بھی اداکار سلمان خان اس پلیٹ فارم سے سدھارتھ شکلا کو خراج تحسین پیش کرچکے لیکن اس بار ایسا کرتے ہوئے سلو میاں کی آنکھیں نم ہوگئیں ہیں۔

Advertisement

 خیال رہے کہ اداکار سدھارھ شکلا گزشتہ سال 39 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے ، ان کی موت نے انڈسٹری کی فضا کو غمگین کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر