Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان اپنے نئے انداز میں پیاری لگ رہی ہیں، دیکھیں تصاویر

Now Reading:

ماہرہ خان اپنے نئے انداز میں پیاری لگ رہی ہیں، دیکھیں تصاویر
اداکارہ ماہرہ خان

پاکستانی کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اپنے نئے انداز اور ہیراسٹائل میں بہت پیاری نظر آرہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان اپنے نئے ہیر اسٹائل میں پوز کرتی ہوئی حیرت انگیز طور پر خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے بالوں کے نئے انداز کو مداحوں کے ساتھ ایک انسٹاگرام سیلفی کے ذریعے اپنا ایک بالکل نیا روپ شیئر کیا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

اداکارہ نے پوسٹ میں واضح کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں صرف اپنے بالوں کو ٹھیک کروانے گئی تھی لیکن پھر میں نے ان سے درخواست کر کے اپنی مکمل کٹنگ ہی کروالی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بالوں کے لئے گلابی رنگ کا انتخاب کیا تھا جسے سن کر سب بہت حیران رہ گئے تھے۔

علاوہ ازیں اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ ان کا اومیکرون کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے بعد وہ اپنی زندگی کو معمول کے طور پر جینے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر