Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز بانڈ کے کردار کے لئے نیا چہرہ ڈھونڈ لیا گیا

Now Reading:

جیمز بانڈ کے کردار کے لئے نیا چہرہ ڈھونڈ لیا گیا
جیمز بانڈ

ہالی وڈ کی مقبول ترین جاسوسی فلم  کے اگلے حصے میں جیمز بانڈ کے کردار کے لئے نیا چہرہ ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جیمز بانڈ کے پروڈیوسر کی جانب سے ایک سیاہ فام اداکار ادریس ایلبا کی اس فلم میں شمولیت کی بات کی گئی ہے۔

انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور ادریس بہت اچھے دوست ہیں اور وہ ایک شاندار اداکار بھی ہیں۔

اگر ادریس ایلبا کو 007 کے کردار کے لیے فائنل کیا جاتا ہے تو وہ شان کونری، جارج لیزنبی، راجر مور، ٹموتھی ڈالٹن، پیئرس بروسنن اور ڈینیل کریگ کے ساتھ اس فرنچائز کے حصے کے طور پر بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ساتویں اداکار بن جائیں گے۔

ادریس ایلبا کے علاوہ، ٹام ہارڈی، رچرڈ میڈن، سیلین مرفی، لاشانہ لنچ، ہنری کیول، ٹام ہلڈلسٹن، اور سیم ہیوگن بھی سیکوئل میں MI6 ایجنٹ کا کردار ادا کرنے کے لیے سامنے آئے ہیں تاہم فلم کے اگلے حصے کے لیے باضابطہ کاسٹنگ کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر