
پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ ویڈیو میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مہوش حیات کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھ شروع ہوچکا ہے۔
گزشتہ دنوں مہوش حیات نے اداکار ہمایوں سعید کو ایک الگ انداز کے ساتھ دی کراؤن کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کی تھی۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی تھی ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں آپ کی اس کامیابی پر بہت خوش ہوں اور چاہتی ہوں کہ آپ اور ترقی کریں۔
علاوہ ازیں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر حسنات خان کے کردار پر جاری بحث پر اپنے مزاحیہ تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دراصل وہ کردار میں ادا کرنے والی ہوں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار ہمایوں سعید نیٹ فلیکس کے مقبول ترین شو دی کراؤن میں ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News