Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے بعد اداکار علی انصاری کی مقبولیت میں اضافہ

Now Reading:

شادی کے بعد اداکار علی انصاری کی مقبولیت میں اضافہ

گزشتہ روز پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے جس کے بعد اداکار کی قسمت چمک گئی۔

اداکارعلی انصاری کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد تعداد ایک ملین یعنی 10 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ علی انصاری کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی جانب سے اب تک 453 پوسٹس کی گئی ہیں اور اُنہوں نے صرف 374 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کے نکاح اور رخصتی کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

صبور علی نے اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ اُن کے شوہر علی انصاری نے سفید شیروانی زیب تن کی تھی۔

علی انصاری اور صبور کی شادی کی تقریب میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی جن میں عروہ حسین، زارا نور عباس اور ایمن خان سمیت دیگر فنکار شامل تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال  صبور علی کی اداکار علی انصاری کے ساتھ بات پکّی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر