Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا ہوئیں تنقید کا شکار

Now Reading:

جنت مرزا ہوئیں تنقید کا شکار
جنت مرزا

پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا شدید تنقید کی زد میں آگئیں ہیں۔

گزشتہ روز ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام سے ایک سوال جواب کے سیشن کا آغاز کیا تھا ۔

اس دوران ایک صارف اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نظر آیا۔

صارف نے جنت مرزا کو بےوقوف کرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کون کسی کی نصیحت پر ویڈیو بنا کر پوسٹ کرتا ہے۔

Advertisement

صارف کے اس تنقیدی جملے کے جواب میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا کہ میں نے کسی کا نام لئے بغیر ایک ویڈیو بنائی اور پوسٹ کردی اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

جنت مرزا نے مزید کہا کہ جس شخصیت نے مجھے مشورہ دیا وہ پہلے بھی کئی بار بہت  سی نامور شخصیات پر تنقید کرچکی ہیں۔

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ کسی بھی اداکارہ کو کسی پر بھی منفی کمنٹس دینے کا حق نہیں ہے ۔

خیال رہے کہ اداکارہ ایمن خان نے اپنے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ایک مشورہ دیا تھا جس کی ویڈیو کافی وائرل بھی ہوئی تھی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

بعدازاں سوشل میڈیا اسٹار نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے جواب بھی پیش کیا تھا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر