Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کے بعد اب بیٹا بھی تنقید کی زد میں آگیا

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کے بعد اب بیٹا بھی تنقید کی زد میں آگیا

پاکستان کے نامور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کے بعد اب ان کا بیٹا مصطفیٰ عباسی بھی تنقید کی زد میں آگیا ہے۔

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابق اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فیملی کی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ فیملی دبئی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہے ،یہ تصاویر دبئی میں موجود بیچ پر لی گئی ہیں۔

نیمل خاور نے جو تصاویر شئیر کی ہیں ان میں سے ایک تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے جس میں نام پیروں کی طرف لکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا صافرفین کی جانب سے اس تصویر پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر مصطفیٰ عباسی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے پانی میں انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

گزشتہ دنوں حمزہ علی عباسی کے بیٹے کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا تھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکار حمزہ علی عباسی کے بیٹے کی تصویر وائرل ہو گئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

تصویر میں اس لک میں مصطفیٰ عباسی حد خوبصورت لگ رہے تھے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی مصطفیٰ عباسی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو چلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

واضح رہے کہ سابق اداکارہ نیمل خاور اپنے بیٹے کی نت نئی چیزوں کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حمزہ اور نیمل کے ہاں گزشتہ برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر